ہر پارٹی رکن 4 شادیاں کرے اپوزیشن نے حکمت عملی تیار کر لی

جماعت اسلامی کا انتخابات میں کامیابی کے لیے حیران کن پلان سامنے آگیا ہے۔سوشل میڈیا پر امیر جماعت اسلامی کے دستخط سے جاری ایک ہدایت نامہ وائرل ہوا ہے،جس میں ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہر مرد رکن چار شادیاں کرے اور ہر سال ایک بچہ پیدا کیا…

چین میں کتنے پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہیں؟

چین میں پانچ پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جِنگ نے تصدیق کردی انہوں نے کہا کہ متاثرہ طلبہ ووہان کے رہائشی نہیں ہیںلیکن وائرس میں مبتلا ہونے سے پہلے یہ طلبہ ووہان گئے تھے۔ کرونا وائرس کی…

میرا ایمان ہے کشمیر ضرور آزاد ہوگا : وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی نے 6 ماہ پہلے جو قدم اٹھایا تھا، میرا ایمان ہے کشمیر اب آزاد ہوگا، 5 اگست کو مودی وہ غلطی کر بیٹھا ہے جس سے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آزاد کشمیر کی قانون ساز…

بکرے کے گوشت میں کورونہ وائرس

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شئیر ہورہی ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور اگلے 60 دن تک بکرے کا گوشت نہ کھایا جائے کیونکہ بکرے کے گوشت میں کرونا وائرس کی نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اپنے…