لاہور ہائی کورٹ نے پلاسٹک بیگ پے پابندی لگا دی ہے
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری کی درخواست پر سماعت کی،لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی لگادی،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ تمام…