میرا کے نکاح کی اپیل پر سماعت
لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر عتیق الرحمان کے وکلا کو بحث مکمل کرنے کا حکم دےدیا۔
ایڈیشنل سیشن جج شہزاد ہمدانی نے اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کی اپیل پر…