شیھیار آفریدی کی اپنے بیان پے وضاحت
تفصیلات کے مطابق منشیات کی فیکٹری کے متعلق اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ انکے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا
انکا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد منشیات کا دواؤں میں مناسب استعمال ہے…