Hina but kya sharamnak kam kartay pakri gaen

حنا بٹ کو لمز نے 2006ء میں مقالہ چوری کے الزام میں یونیورسٹی سے نکال دیا تھا:حسان نیازی

مسلم لیگ (ن) کی ممبر پنجاب اسمبلی حنا بٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حوالے سے عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے ،

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی ممبر پنجاب اسمبلی حنا بٹ نے عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد عمران خان کے خلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے مگر انہیں 2006ء میں مقالہ چوری اور نقل کرنے کے جرم میں لمز یونیورسٹی سے نکال دیا گیا جبکہ انہوں نے2سالوں بعد دوبارہ داخلہ لیا۔



You might also like