Panama case mein judge kay remarks

پاناما کیس میں جج نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر شریف خاندان کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہے گی

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہم پر لازم نہیں جے آئی ٹی کی فائنڈنگ کو تسلیم کریں ۔
دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی رپورٹ پر پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ کے وکلاءنے دلائل مکمل کر لئے۔



جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہم پر لازم نہیں کہ جے آئی ٹی کی فائنڈنگ کو تسلیم کر لیں، کسی بھی فریق کے خلاف فائنڈنگ کس طرح تسلیم کریں، بینج نے ریمارکس دیئے کہ جے ا?ئی ٹی نے ہل میٹل کے حوالے سے جن دستاویزات پر انحصار کیا، وہ تصدیق شدہ نہیں، ضرورت محسوس ہونے پر والیم ٹین بھی کھول دیں گے۔

You might also like