JIT report ki khufia jild 10

جے آئی ٹی رپورٹ کی خفیہ رکھی گئی جلد نمبر ’’10‘‘ میں کیا ہے؟ اندر ونی کہانی بارے خفیہ ذرائع کا انکشاف

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو سپریم کورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کرنی پڑی کہ اس رپورٹ کو کسی صورت منظر عام پر نہ لایا جائے اور اسے سپریم کورٹ نے بغیر کسی اعتراض کے اسے قبول کرلیا۔یہ جلد منظر عام پر کیوں نہیں لائی جارہی ۔جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں آخر ہے کیا؟؟ہو سکتا ہے کہ یہ غیر ملکی تحقیقاتی اداروں کی معاونت کے بارے میںہو جن غیر ملکی تحقیقاتی اداروں نے مدد کی۔اس کا مقصد یہ تھا کہ آف شور کمپنیوں کے مالک دیگر افراد خبردار نہ ہوجائیں؟



پاناما کیس میں سامنے آنے والے دیگر پاکستانی سیاست دان، صنعت کار، بیورو کریٹس، ارکان اسمبلی اور دیگر حکومتی و غیر حکومتی شخصیات کے بارے میں کی گئی تحقیقات ہوسکتی ہے کہ قبل از وقت اگر یہ والیم سامنے آگیا تو یہ نام کہیں پہلے سے ہوشیار نہ ہوجائیں یا کچھ نام ملک سے فرار نہ ہوجائیں۔

مالک دیگر افراد خبردار نہ ہوجائیں؟ پاناما کیس میں سامنے آنے والے دیگر پاکستانی سیاست دان، صنعت کار، بیورو کریٹس، ارکان اسمبلی اور دیگر حکومتی و غیر حکومتی شخصیات کے بارے میں کی گئی تحقیقات ہوسکتی ہے کہ قبل از وقت اگر یہ والیم سامنے آگیا تو یہ نام کہیں پہلے سے ہوشیار نہ ہوجائیں یا کچھ نام ملک سے فرار نہ ہوجائیں۔

You might also like