” عاصمہ جہانگیر صاحبہ کیا عمران خان نے ملک کو لوٹا ؟ کیا وہ 3 دفعہ وزیراعظم بنے؟ کیا انکا یہ جرم ہے کہ انہوں نے کرپٹ اشرفیہ کو قانون کے سامنے کھڑا کر دیا ؟ مردہ ضمیر قوم میں زندگی کی نئی روح پھونکی ؟ اگر عمران خان کے خلاف نا اہل کرنے کی سازش کی گئی تو پوری قوم انکے ساتھ کھڑی ہوگی ،کرپٹ نظام کے سہولت کاروں کو میرا پیغام ہے …….. ”
“ نواز شریف گئے تو عمران بھی نہیں بچیں گے ”
علی محمّد خان کا عاصمہ جہانگیر کو اس بیان پر جواب