سیالکوٹ کا درباری خواجہ بھی اقامے والا نکلا۔ ہور اقامے لوّوٗ؟ ? pic.twitter.com/ghxZY4jtL3
— Usman Dar (@UdarOfficial) July 25, 2017
خواجہ آصف وفاقی وزیر ہونے کے ساتھ دبئی کپمنی کے ملازم نکلے' خواجہ آصف نے بھی اقامے سے حاصل آمدنی الیکشن کمیشن گوشواروں میں شامل نہیں کی
— Usman Dar (@UdarOfficial) July 25, 2017
آرٹیکل 62, 63 کے تحت خواجہ آصف کو بھی گھر بھیجیں گے, پاکستان میں کرپشن کی لوٹ سیل لگانے والے باہر نوکریاں کر رہے ہیں
— Usman Dar (@UdarOfficial) July 25, 2017