Muhammad hafeez ka ayesha gulalai per bayan
عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد محمد حفیظ بھی میدان میں آ گئے، ہاتھ جوڑتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے طنزیہ طریقے سے عائشہ گلالئی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے سستی شہرت کے حصول کی کوشش قرار دیا۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ”کیا ٹیلنٹ ہے، سستی شہرت“ اس کیساتھ ہی انہوں نے اپنے پیغام میں جوڑے ہوئے ہاتھوں والا ایموجی بھی استعمال کیا جیسے وہ کہنا چاہ رہے ہوں کہ ”او بی بی معاف کرو۔“
What a TALENT ? CHEAP PUBLICITY ???
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) August 1, 2017