saad rafique about Imran khan and ayesha gulalai

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان دوسروں کو تو بڑی شرم دلاتے ہیں، آپ کی اپنی شرم گم ہو گئی ہے۔ عائشہ گلالئی نے آپ پر جو الزامات لگائے وہ معمولی نہیں، آپ کو اصولی طور پر پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہو کر خود کو تحقیقات کیلئے پیش کرنا چاہئے۔ اپنے اندر موجود لڑکپن اور لڑکے کو اس عمر میں ختم کر دیں، مسلم لیگ (ن) نے عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت نہیں دی، امیر مقام کے فون کا افسانہ بنایا گیا۔

You might also like