الجزیزہ ٹیلی ویزن کی ایک دل کو چھوتی ہوئی خوبصورت ڈاکومنٹری ایک بزرگ ہندوستانی شہری 70 سال بعد جب اپنے ابائی وطن پاکستان کا سفر کرتا ہے تو کافی مدت بعد جب وہ اپنے گھر مخلے اور سکول کو دیکھتا ہے تو دیکھنے والا بھی اپنے اندر وطن کی مخبت کے جذبات میں بہہ جاتا ہے واقعی دنیا میں انسان سب کچھ بھلا سکتا ہے مگر وطن کی مخبت کبھی بھی نہیں بھلاسکتا ۔وطن سے مخبت کی لازاوال دستان