یہاں حوا کی بیٹی کوبرہنہ کرکےپھرایا گیا،کسی مسجد سےآوازنہیں آئی،اگریورپ میں کسی کاحجاب کھینجاجاتا تویہاں جمعے کےخطبےہوتے@BarristerMShah pic.twitter.com/XN1WlPjH4G
— Clipocean (@ClipOcean) November 5, 2017
افسوس کا مقام ہےکہ ایک بچی کوبرہنہ کرےظلم کیاگیامگرپورےعلاقے میں کسی غیرت نہیں جاگی، کیا ان کا غصہ صرف غریبوں پر نکلتا ہے@BarristerMShah pic.twitter.com/klDXDiooOy
— Clipocean (@ClipOcean) November 5, 2017
ڈی آئی خان جیسےواقعات پیش ہی کیوں آتےہیں؟@alinashigri
پولیس نےفوری ایکشن لیا8ملزمان پکڑیےگئےامید ہےعدلیہ انہیں سخت سزادےگی۔@AliAminKhanPTI pic.twitter.com/EH26fedp3f— Clipocean (@ClipOcean) November 5, 2017