لاہور ہائی کورٹ نے پلاسٹک بیگ پے پابندی لگا دی ہے
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری کی درخواست پر سماعت کی،لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی لگادی،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ تمام ڈیپارٹمنٹل سٹورزپلاسٹک بیگ کا استعمال نہ کریں، پلاسٹک بیگ کے استعمال سے آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے،عدالت نے 15روز میں عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی لگادی،عدالت نے 15روز میں عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔