حسن اور حسین کھبی سیاست کا حصہ نہیں رہے لیکن جمہوریت کے لیئے ڈکٹیٹر کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کا تمغہ ضرور رکھتے ہیں.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 2, 2017
کسی نے کہا تھا احتساب مجھ سے شروع کریں، لیکن احتساب کے لیئے پیش ھونے کے لیئے نوازشریف جیسا دل ھونا چاہیئے.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 2, 2017