وزیر قانون فروغ نسیم نے سرعام پھانسی کی مخالفت کر دی۔
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے سرعام سزائے موت کی مخالفت کر دی۔
فروغ نسیم نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا سر عام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے، 1994 میں سپریم کورٹ سرعام پھانسی کی سزا کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے،…