Ayesha gulalai nay teqeeqat ki darkhwast

عائشہ گلالئی کا ایاز صادق کو ٹیلی فون ،عمران خان کے نازیبا میسیجز کی تحقیقات کروانے کی اپیل

پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی نے ایاز صادق سے اپیل کی کہ عمران خان کے نازیبا پیغامات کی تحقیقات کروائی جائیں۔

جس پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عائشہ گلالئی کو باضابطہ تحریری درخواست جمع کروانے کی ہدایت کر دی ۔ ذرائع کے مطابق عائشہ گلالئی اور اسپیکر قومی اسمبلی کے مابین آج ملاقات کا بھی امکان ہے،



You might also like