Browsing Category
pakistan
Pakistan
احسان اللہ احسان کیسے فرار ہوا؟
صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ احسان نے فرار ہونے سے قبل اپنے بیوی بچوں کو نکالا اور پھر آرام سے افغانستان پہنچ گیا۔اعزاز سید نے ٹوئٹر پر دعویٰ کرتے ہوئے لکھا ’ فرار سے کم و بیش 10 روز قبل احسان اللہ احسان نے اپنی
اہلیہ…
مریم نواز کے لئے نیا قانون تیار کرنا پڑے گا. اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ مریم نواز کو اپنےوالد کی بیماری کی وجہ سے ملک سے باہر بھیجنے کیلئے نیا قانون بنانا پڑے گا۔
اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ ماضی میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں کہ جب شریف خاندان کو قانون سے ہٹ کر…
مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں: اکنامک انٹیلی جنس یونٹ
آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان نہیں ہے، اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف شرائط اور مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا۔
عالمی جریدے کے اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ…
ے نوجوانوں کے لیے نوکریاں پیدا کرنے کی خوشخبر ی سنانے والے سابق لیفٹیننٹ جنرل کی وزیراعظم سے اہم…
زیراعظم عمران خان سے چیئر مین سی پیک اتھارٹی سابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات میں چیئر مین سی پیک اتھارٹی نے سی پیک منصوبوں میں پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا
اضح رہے کہ کچھ…