Browsing Category

pakistan

Pakistan

فردوس عاشق اعوان کو پلیٹو اور چمچو کی کھنک آتی ہے

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوا ز شریف کے ”پلیٹ لیٹس“ کے بجائے لندن سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک آتی ہے، میڈیکل رپورٹ کے ساتھ ”مینیو کارڈ“ بھی بتایا جائے۔ معاون خصوصی برائے…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سر سے پیر تک خاندانی سیاست میں لتھڑی ہے

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن حمزہ شہباز کی ضمانت پر زیادہ خوش نہ ہو ،ابھی ان کی صرف ضمانت ہوئی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امید ہے اگلے 3سال حمزہ شہباز اچھے…

شورکرٹ کےقریب گر کر تباہ ہاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ

اک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تکنیکی وجوہات کے سبب شورکورٹ کےقریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا، حادثے کے دوران پائلٹ جہاز سے باحفاظت اترنے میں کامیاب رہا،…

بہاولپور سے نومولود بچہ اغواء

پنجاب کے شہر بہاولپور کے سول اسپتال کے این آئی سی یو وارڈ سے 6روزکا نومولود بچہ اغواء کرلیا گیا ۔ ڈاکٹرز کے مطابق یاسمین نامی خاتون نے 6روز قبل سول اسپتال میں ایک بیٹے اور ایک بیٹی کو جنم دیا تھا دونوں بچے کمزور پیدا ہوئے تھے جبکہ پیدا…