You are suggesting what General Pervaiz Musharraf DID in his time. Please accept he is the best candidate for President in Presidential system. We should all support him.
Please guide us on this suggestion. I think Army should takes over again for a while and bring the Presidential system.
Technocrates have never been tried before.
Khalid Jelani Tiwana
شکر الحمد اللہ !
جاوید چوہدری صاحب اور میں نے دو ایک اور معتدل لکھنے والوں کو پارلیمانی نظام سے صدارتی نطام کا راگ الاپتے سنا اور پڑھا ہے۔پینسٹھ برس ہونے کو آئے سب گلا پھاڑ پھاڑ کر ایک ہی راگ گائے چلے جا رہے تھے اور حالت یہاں تک آ پہنچی تھی کہ کلاسیکل سے شروع ہونے والا یہ ڈرامہ نیم کلاسیکل ،فوک،پاپولر سے ہوتا ہوا عہدِ حاضر کے بےہنگم شور شرابے والے میوزک تک جا پہنچا ہے۔ کسی کو کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کونسا نظام حکومت اس ملک کے لئے سازگار رہے گا اور اس دوران یاروں نے کرپشن کے ذریعے مملکت خدا داد پاکستان کے وہ بخیئے ادھیڑے ہی کہ الامان الحفیظ ۔
اب نظام کے تبدیلی کی یہ نئی صدا تازہ ہوا کا ایک جھونکا محسوس ہو رہی ہے۔اس میں تو کوئی شک نہیں کہ کوئی نظام بُرا نہیں ہوتا اسے ہم بُرا بنا دیتے ہیں۔ ہزارہا سال سے رواں اس دنیا میں کیا ایک “جمہوریت“ کا نظام ہی چل رہا ہے، یقیناََ ایسا نہیں رہا ہے۔ عہدِ قدیم، عہدِ وسطیٰ اور عہدِ جدید کی تواریخ کا جائزہ لینے کے بعد واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ ہمیشہ دنیا میں مختلف نظام ہائے امور حکومت اختیار کئے جاتے رہے ہیں۔ کوئی کسی جگہ اور کوئی کسی زمانے مین کامیاب و ناکام رہا ہے۔
اب آ جائیں دنیا کے آخری الہامی اور مذہبِ برحق اسلام پر ۔ قرآن و حدیث میں کسی جگہ بھی تفصیل کے ساتھ کسی نظام حکومت کی نشاندھی نہیں کی گئی البتہ چند رہنما اصول بیان کئے گئے ہیں۔ اسی لئے آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ چاروں خلفائے راشدین رضوان اللہ اجمعین کا طرزِ انتخاب ایک دوسرے سے مختلف رہا۔
اس موقعے پر ہمیں حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے گا ۔آپ نے اپنی شاعری اور خطبات میں یہ واضھ طور پر سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ دنیا کے ہر خطے میں وہی نظام حکومت کامیاب ہوتا ہے جو اس علاقے کے رسم و رواج ، مذہبی احکام، وہاں کے رہنے والوں کے سیاسی اور سماجی رویوں اور معاشی حالات کو سوٹ کرتا ہو۔
آج بھی ڈبل روٹی سے کئے ہوئے ناشتے سے ہماری طبیعت سیر نہیں ہوتی جب تک پراٹھے کا ناشتہ نہ کیا ہو۔
خاندان کی اکائی سے لیکر محلہ، قصبہ، دیہات،شہروں،ضلعوں،ڈویژن،صوبوں، ملکوں اور بین الاقوامی طور پر ہر معاملے میں لوگ اپنے اپنے لیول پر اپنی ترجیحات کے مطابق نطام ہائے زندگی گزار رہے ہیں ان میں اگر کوئی قدر مشترک ہے تو چند بنیادی اور کلیدی اصول ہیں جن کی ہر لیول پر پاسداری کی جاتی ہے۔
وقت آگیا ہے کہ ہمیں بھی اپنے لئے کوئی درست اور پاک صاف راستہ منتخب کرنا ہوگا بالخصوص ایسا نظام حکومت جو ہمیں سوٹ کرتا ہو
Good analysis… but the end scenario is very depressing. Is Pakistan always going to be in the clutches of such vultures that you have called “Strong Candidates”?? I too feel that Nawaz Sharif has played his cards wrong… he has been following bad advice… Since his return to Pakistan Nawaz Sharif appears to be afraid of something…people would have forgiven anything from his past his mistakes but he did not come forth to claim his rightful place. Nawaz Sharif has disappointed and lost the trust of this nation. The question is WHY??? Is it that he knows something that we all do not???? Or does he believe that the real POWER is in that hands of US and KSA… therefore he does not bother and awaits his turn like a good boy… while the nation is rotting and losing its patience!!!! I would say that the key to the success of Pakistan lies in the hands of the youth and it is them who need to wake up…. and take this country out of the stagnant hands of the “Corrupt and Devious Strong Candidates” and out into fresh open waters where the Institutions can be strengthened and made accountable to dispense that development plans for this country. In every democratic country the institutions are strong and stable and they are responsible and look after the National interests and long term development plans and projects… But in Pakistan all we see is SELF INTEREST … These so called CLEVER POLITICIANS have made a mockery of this nation and country. Again and again this bunch of politicians with COLONIAL mentality have compromised this nation and failed understand that the kind of governance and service they offering this nation is defunct and it is causing more harm to this nation. If they had a grain of patriotism and loyalty these so called leaders should resign and open way for new thought.
Pakistan needs loyal, honest, accountable and law abiding leaders… can you name one for me please???
ahmadyar
Jumat e Islamic k bare may ap Ka tabs era munasib nahee.ye surf msudoodi sb kind manner walo kind jumat nahee.nahee mauroosi jumat hay