جاوید صاحب،
اندھے گونگے بہرے لوگوں سے شکوہ کرنا بے کار ہے۔ یہ آئی ایم ایف کے غلام ہیں۔ یہ 3100 لوگ تو پھر بیچارے ٹیکس کی ادائیگی کے بعد کچھ نہ کچھ پس انداز کر لیتے ہیں، ذرا ان کروڑوں پاکستانیوں کا سوچیئے جن کو نام نہاد صحت، تعلیم اور ترقیاتی اخراجات سے 0.00005٪ بھی فائدہ نہیں پہنچا، انہیں اس بجٹ نے دیا بھی تو کیا دیا؟ سیلز ٹیکس میں اضافہ، متعدد ٹیکس چھوٹ والی اشیاء پر ٹیکس کا اضافہ۔ یہ ہے اس اندھی بہری اور گونگی حکومت کا کارنامہ۔