بجا فرمایا آپ نے، وہ دن دور نہیں جب یہ قوم اسی طرح یکدم سے اپنے قومی دشمنوں کو پہچان لے گی اور ان کے خلاف صف آرا ہو جائے گی۔
طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، اقتدار اعلی اللہ رب العزت کے پاس ہے، اور عوام اس خدا کی نیابت میں اس دھرتی کے اصل حکمران ہیں۔ عوام کی طرف سے حکومتوں کو دیا جانے والا اختیار تو بس ایک امانت ہے، اور امانت میں خیانت کرنے والوں کی سزا بہت سخت ہوتی ہے۔
وہ وقت دور نہیں جب قوم ان بددیانت حکمرانوں سے پائی پائی کا حساب لینے کیلئے یکدم نکل آئے گی۔ اس کے بعد کوئی معافی نہ ہوگی۔