چوہدری صاحب
کامیابی کا جو راستہ آپ نے دکھایا اس پر چل کر منزل بہت کم لوگوں کو نصیب ہوگی بلکہ یوں کہاجائے تو زیادہ بہتر ہوگا کہ شائد کسی کو بھی نصیب نہ ہو۔ اس بارے اردو کا مشہور معقولہ بھی ہے کہ نہ سو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچے گی ۔
عالی جاہ
کامیابی کا بہترین شارٹ کٹ کہ گھر کی نزدیکی مسجد میں پانچ وقت نماز پڑھیں اللہ کے احکامات کی پابندی بجا لائیں ۔ اپنے بیوی بچوں کے لیے رزق حلال کے لیے محنت کریں اگر زیادہ مل جائے تو اللہ کا شکر کریں اور صدقہ خیرات کریں اگر تھوڑا ملے تو اللہ کی رضا پر راضی رہیں اور یہی تعلیم اپنے بیوی بچوں کو دیں کہ اس سے بڑھ کر کوئی حکمت نہیں ہے اور یاد رکھیں کہ کہ اللہ کبھی دے کر اور کبھی لے کر آزماتا ہے ۔
یہ سائیکل آپ ابھی شروع کر سکتے ہیں ۔ عموما اس کی عادت بنتے بنتے چالیس دن لگتے ہیں۔ اور پھر دیکھیں کہ جو تسکیں قلب کسی کڑوڑ پتی کو آپکے سائیکل پر سواری کرتے چالیس سال میں نہ ملی اس سے لاکھ گنا بہتر تسکین قلب آپ کو میرے بتائے ہوئے راستے سےچند دنوں میں ملے گی ۔
بس شیطان کا خیال رکھیں کہ وہ آپ کو طرح طرح کے سبز باغ دکھا کر بہکائے گا۔ لاحولاولاقوت پڑھتے رہیں جیسے میں نے آپکا کالم پڑھ کر پڑھا ہے ۔
یاد رکھیں رب راضی تے سب راضی
کیوں اتنے آسان رستے کو جانتے ہوئے لوگوں کو الٹی راہ دکھاتے ہیں ؟ حیرت ہے مجھے آپ تو بالکل ڈی ٹریک ہوگئے ہیں۔ ایک دو ہفتے کالم نگاریاں چھوڑ کر عمرہ شمرہ کرکے آئیں اوراللہ سے معافی مانگیں۔ شیطان کے ساتھ آپ اکیلے نہیں لڑ سکتے اس کے لیے اللہ سے دعا بھی ضروری ہے ۔
غرور شیطان کا پسندیدی ترین گناہ ہے چونکہ اس رستے اس نے کئی چوہدریوں کو بہکایا ہوا ہے ۔
آپ کس باغ کی مولی ہیں ؟
نیازمند
ڈاکٹر اعجاز اختر
imran
intehai bakwaas aur oot patang article…
Chahca kiya sathya gaye ho!
Som Kash
I 100% agree with Dr. Ajaz Akhter.
looks like you never found a single person who is not wealthy but contented.
please consider Taqwa, Sadigi, compassion and other virtues for achieving satisfaction. and success is only when you are successful hereafter, everything else is temporary and not worthy.

ch.g, i am agree with u,butt not 100%.thanks