ماروی میمن کس وزیر کی بیٹی ہے اور اس کا سابق آرمی چیف کیساتھ کیا تعلق تھا
لاہور – ن لیگ کی رہنما، بینظیر انکم سپوٹ کی چیئرپرسن ماروی میمن کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ وہ تحریک انصاف میں جاتے جاتے ن لیگ میں چلی گئی تھیں۔ ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ماروی میمن عمران خان کے بہت نزدیک ہونے کی کوشش کررہی تھیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہےکہ جب عمران خان نے پیپلزپارٹی کے دور میں وزیر ستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف دھرنا دیا تھا،ماروی اس وقت ق لیگ میں تھیں اور انہوں نے اس دھرنے میں شرکت کرنا تھی لیکن ایک روز قبل ان کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوگیا جس میں ان کی ٹانگ میں فریکچر آ گیا تاہم وہ پھر بھی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کے ساتھ دھرنے میں شرکت کےلئے پہنچ گئیں اور وہاں وہیل چیئر پر بیٹھی رہیں۔ذرائع نے بتایا ماروی اس وقت تحریک انصاف سے پیچھے ہٹیں جب عمران خان نے واضح کردیا کہ وہ شادی کرنا ہی نہیں چاہتے ہیں جبکہ ماروی اس وقت سہانےخواب دیکھ رہی تھیں کہ وہ عمران خان کیساتھ شادی کے بعد مستقبل میں پاکستان کی خاتون اول بن جائیں گی۔
یاد رہے ماروی میمن کا تعلق سند ھ سے ہے اور نثار میمن کی بیٹی ہیں جو مشرف کے دوست اور انکے دور میں وزیر اطلاعات تھے لیکن ایک روز قبل ان کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوگیا جس میں ان کی ٹانگ میں فریکچر آ گیا تاہم وہ پھر بھی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کے ساتھ دھرنے میں شرکت کےلئے پہنچ گئیں اور وہاں وہیل چیئر پر بیٹھی رہیں۔ذرائع نے بتایا ماروی اس وقت تحریک انصاف سے پیچھے ہٹیں جب عمران خان نے واضح کردیا کہ وہ شادی کرنا ہی نہیں چاہتے ہیں۔