Pakistan ki sarhadon per khasoosi karam

سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی ایک وڈیو میں پاک آرمی کے جوان کو آقا کریم ﷺ کی مدح سرائی کرتے دیکھا جا سکتا ہے اس شاہین کی نعت سن کر آپ بھی کہیں گے کہ جب ہماری سرحدوں کی حفاظت ایسے عشاق رسولﷺ کررہے ہوں تو دشمن کی کیا مجال کہ اس مملکت خداد کی طرف تیڑھی آنکھوں سے دیکھ سکے ۔

You might also like