جیسا کہ آپ جانتے ہیں ایف آئی اے نے ہمارے سوشئل میڈیا کے ایک ہیرو سالار خان کو بھونڈے اور لغو الزامات پر نہ صرف گرفتار کر لیا تھا بلکہ اس کا موبائل فون اور لیپ ٹاپ مانگ کر اس کی پرائیویسی پر حملہ بھی کیا تھا
چوہدری نثار اور میاں نواز شریف کی اس بذدلانہ کاروائی پر پورے ملک نے احتجاج ریکارڈ کروایا اور سالار خان کی رہائی کے لئے آواز بلند کی
تحریک انصاف کی تمام مرکزی قیادت نے یک جان ہو کر سالار خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائی ۔۔۔ آج اللہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاوں کی بدولت سالار خان کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ اس وقت جہانگیر ترین کی سوشئل میڈیا ٹیم کے پاس ہیں
یا ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا تھا میں وہ ویڈیو آپ سب کو ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں